اردن کے بادشاہ عبداللہ ثانی نے بیلجئم کے دارالحکومت برسلز
میں میں یورپی یونین کے اتحاد کے صدر ڈونلڈ ٹسک کی میزبانی میں ہونے والے اجلاس
میں شرکت کی اور ان سے ملاقات میں یورپی
یونین اوراردن کے درمیان اقتصادی اور اسٹریٹجک شراکت داری تعلقات پر تبادلہ خیال
کیا۔
Friday, March 18, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment