• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, March 18, 2016

    شاہ عبداللہ کی فلسطینی صدر سےتعزیت


    اردن کے بادشاہ عبداللہ ثانی نے فلسطینی صدر محمود عباس سے عمرہ سے واپس آنے والے افراد کی    بس حادثہ میں اموات پر افسوس کا اظہار کیا۔فلسطینی   سعودیہ سے  عمرہ کر کے واپس آرہے تھے کہ اردن میں انکی بس کو حادثہ پیش آیا۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شاہ عبداللہ کی فلسطینی صدر سےتعزیت Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top