• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, March 18, 2016

    اردن: فلسطینی عازمین عمرہ کی بس کو حادثہ


    اردن میں بس حادثہ میں 16 فلسطینی عازمین عمرہ جاں بحق اور دیگر زخمی ہو گئے.
    سعودی عرب کی سرحد پر پہنچنے سے قبل اردن کے علاقے المدورہ میں یہ بس الٹ گئی. بس میں سوار تمام افراد عمرے کی ادائیگی کے لیے جا رہے تھے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردن: فلسطینی عازمین عمرہ کی بس کو حادثہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top