• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, March 18, 2016

    ایران کی خاتون وکیل نے خامنہ ای کے تضادات کو بے نقا ب کردیا ۔


    ایران کی خاتون وکیل لیلی کرامی  نے اپنی تقریر میں حقوق نسواں کے متعلق بات کرتے ہوے کہا کہ   ایران میں اسلامی شریعت کے نفاذ کی  آڑ میں خواتین کے حقوق کو پامال کیا جارہا ہے ، اگر کوئی خاتون ذرا سی بھی غلطی کرتی ہے تو  اسے  فوری طور پر جیل بھجوا دیا جاتا ہے اور اس پر ظلم کے پہاڑ توڑ دیے جاتے ہیں ۔






    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران کی خاتون وکیل نے خامنہ ای کے تضادات کو بے نقا ب کردیا ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top