• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, March 18, 2016

    ایران کے دارالحکومت تہران میں دھماکہ 39 زخمی ۔


    ایران کے دارالحکومت تہران  کے مشہور بازار میں زور دار دھماکہ  ہوا جس میں 39 افراد زخمی ہوے ہیں ۔
    دارالحکومت کے محکمہ شہری دفاع کے ترجمان نے کہا ہے کہ  دھماکہ سلنڈر پھٹنے سے ہوا ہے ۔







    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران کے دارالحکومت تہران میں دھماکہ 39 زخمی ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top