• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, March 18, 2016

    ماسکو :ایران پر 11 ستمبر حملے کا الزام لگانا حیرت کی بات ہے ۔



    روسی  وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زاخا روف نے اعلان کیا ہے کہ   نیویارک  کا ایران پر 11 ستمبر 2001حملے کا الزام لگانا  حیرت کی بات ہے۔ مزید انہوں نے کہا ہے کہ اگر یہ بات ہے  تو امریکہ 15 سال افغانستان میں کیا کرتا  رہا ہے ۔ 



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ماسکو :ایران پر 11 ستمبر حملے کا الزام لگانا حیرت کی بات ہے ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top