ترکی وزارت خارجہ نے آج جمعہ کے روز کہا ہےکہ ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کل اسطنبول
کا دورہ کریں گے ، جس میں ترکی کے صدر رجب
طیب اردغان ، وزیر اعظم احمد داود اوغلو اورترکی وزیر خارجہ مولود تشاوش اوغلو سے
بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کریں گے ۔
Friday, March 18, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment