سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل بن احمد الجبیرسرکاری دورے پر
الجزائر پہنچ گئے ہیں اس دوران وہ
دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر بات چیت کرنے کے لئے الجزائر کے وزیر خارجہ اورسینئر حکام سے ملاقات کریں گے۔
Friday, January 1, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment