یورپی یونین کی خارجہ کمیٹی نےاسرائیل سے فلسطین کے محصور علاقے
غزہ کی پٹی کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے غزہ پرپابندیوں کو غیرقانونی قرار
دیا ہے۔ یورپی یونین کا کہنا ہے کہ غزہ کی معاشی ناکہ بندی مشرق وسطیٰ میں دیرپا قیام
امن کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔
Tuesday, January 19, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment