بدھ کے روز غاصب اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے سے 25 نہتے
فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا جن میں نوجوان بھی شامل ہیں فلسطینی قیدی کلب کے ممبر نے کہا ہے کہ گرفتار کیے گئے افراد میں سے طولکرم کے مضافات
سے 7 اور القدس سے 5 نوجوان بھی شامل ہیں ۔
Wednesday, January 20, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment