• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, January 19, 2016

    مصر : حماس کی قیادت کے مصر میں داخلے پر پابندی کی درخواست مسترد



    منگل کے روز مصر کی ایک مقامی عدالت میں دائر ہونے والی درخواست مسترد کر دی گئی  جس میں درخواست گزار نے موقف  اختیار کیا تھا کہ رفح  کراسنگ  پر ہلاک ہونے والے 16 مصری  فوجیوں کی وجہ سے  حماس کی قیادت کے مصر میں داخلے پر پابندی عائد کی جاے


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر : حماس کی قیادت کے مصر میں داخلے پر پابندی کی درخواست مسترد Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top