فلسطینی ریاست نے اعلان کیا ہے کہ یہودی قبضہ ختم کروانے کے
لئے عرب ممالک کو ساتھ ملا کر ایک بین الاقوامی امن کانفرنس کے انعقاد کی کوشش کی
جارہی ہے فلسطینی صدارتی ترجمان نبیل ابو ردینہ نے کہا ہے کہ کانفرنس کا مقصد فلسطین کے علاقوں سے اسرائیل کا تسلط
ختم کروانا ہے
Wednesday, January 20, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment