حماس کےسیاسی شعبے کے نائب صدر ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے فلسطین
میں قومی مفاہمت کو نقصان پہنچانے والی قوتوں کو سیاسی منافقین قرار دیتے ہونے ان سے اپنا رویہ درست
کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سیاسی منافقین اپنا قبلہ درست کرلیں ورنہ
انہیں اس کے سنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے۔
Wednesday, January 20, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment