تازہ ترین > عراق > عراق جرمنی اور اٹلی سے ہیلی کاپٹر خریدے گا عراق عراق جرمنی اور اٹلی سے ہیلی کاپٹر خریدے گا ۔ عراقی وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ ہم عراقی فوج کو مستحکم کرنے کے لیے جرمنی اور اٹلی سے جنگی ہیلی کاپٹر اور جنگی اسلحہ خریدیں گے،جس سے عراقی فوج مزید مضبوط ہوگی۔ http://www.alarabiya.net/ar/arab-and-world/iraq/2016/01/19 1/19/2016 06:03:00 PM عراق
0 comments:
Post a Comment