• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, January 19, 2016

    ترک فوج کو عراق میں برداشت نہیں کرسکتے:و زیر خارجہ


    عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری نے کہا ہے کہ عراق ترک فوج کو اپنی سرزمین پر برداشت نہیں کرسکتا ۔انکا کہنا تھا کہ عالمی برادری ترک فوج کو نکالنے میں ہماری مدد کرے۔کیوں کہ یہ ہماری خود مختاری کی کھلی خلاف ورزی ہے۔اور اچھی ہمسائیگی کے اصولوں کے بھی خلاف ہے۔یہ باتیں انھوں نے بغداد میں ایک اجلاس کے اندر کہیں جس میں امریکی،برطانوی اور فرانسیسی سفیر بھی موجود تھے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ترک فوج کو عراق میں برداشت نہیں کرسکتے:و زیر خارجہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top