• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, January 20, 2016

    اسرائیل میں فلسطینیوں کے لیے انصاف کا الگ معیار ہے: امریکی سفیر


    اسرائیل میں یہودیوں  اور فلسطینیوں کے لیے انصاف کے الگ الگ پیمانوں پر امریکی سفیر ڈان شپیرو بول اٹھے ہیں اور انھوں نے الزام عاید کیا ہے کہ صہیونی ریاست میں انصاف کا دہرا  معیار مقرر ہے۔ ڈان شپیرو نے تل ابیب میں انسٹی ٹیوٹ برائے تزویراتی مطالعات کے سالانہ اجلاس کے موقع پر یہ بیان دیا ہے اور  ان کے اس بیان کو اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر نے مسترد کردیا ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیل میں فلسطینیوں کے لیے انصاف کا الگ معیار ہے: امریکی سفیر Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top