• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, January 19, 2016

    اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے سے 14 فلسطینیوں کے گرفتار کر لیا



    منگل کی صبح قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی  کنارے کے مختلف شہریوں میں نہتے فلسطینیوں کے گھروں پر حملوں اور چھاپوں کے دوران کئی نوجوانوں کو حراست میں لے لیا  ۔  اسرائیلی میڈیا کے مطابق فوج نے 14 افراد کو حراست میں لیا ہے جن میں سے 7 افراد ایسے ہیں جو اسرائیلی فوج اور آبادکاروں پر حملوں میں ملوث ہیں  



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے سے 14 فلسطینیوں کے گرفتار کر لیا Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top