• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, January 19, 2016

    اسرائیلی فوج نے غزہ میں سال 2015 کے دوران 27 افراد کو شہید کیا



    انسانی حقوق کی تنظیم نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ سال 2015 میں قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ غزہ کی پٹی میں 27 نہتے فلسطینیوں کو شہید کیا ہے اور سینکڑوں کی تعداد میں بے گناہ فلسطینی ایسے ہیں جو  صہیونی فوج کے ہاتھوں زخمی ہوے ہیں ۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیلی فوج نے غزہ میں سال 2015 کے دوران 27 افراد کو شہید کیا Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top