• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, January 27, 2016

    امیر قطر نے محمد بن عبد الرحمن کو وزیر خارجہ مقرر کر دیا


    قطر کے امیر  تمیم بن حمد آل ثانی نے حکم جاری  کرتے ہوئے محمد بن عبدالرحمن آل ثانی کو وزیر خارجہ اور خالد العطیہ کو وزیر دفاع  مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: امیر قطر نے محمد بن عبد الرحمن کو وزیر خارجہ مقرر کر دیا Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top