• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, January 19, 2016

    ایران کا عالمی منڈی میں تیل کی پیداوار بڑھانے کا فیصلہ ۔


    ایرانی حکومت نے  تیل کی  قیمتوں میں کمی کے باوجود تیل کی پیداوار کو یومیہ 5 لاکھ تک بڑھانےکا اعلان کردیا ۔ ایران  کی وزارت پٹرولیم کی ویب سائٹ شانا نے  ایران کے وزیر پٹرولیم رکن الدین جوادی  کا ایک بیان نقل کیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ ایران  نےعالمی منڈی میں تیل کی کمی کے باوجود تیل کی فروخت بڑھانے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران کا عالمی منڈی میں تیل کی پیداوار بڑھانے کا فیصلہ ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top