• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, January 19, 2016

    عراق: سنی جماعتوں کا کابینہ اور پارلیمنٹ کے اجلاس کا بائیکاٹ


    عراق میں سنی سیاسی جماعتوں نے دیالیٰ صوبے میں شہریوں کے خلاف شیعہ ملیشیا کی کارروائیوں کے سبب آج ہونے والے پارلیمنٹ اور کابینہ کے اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔ اس بات کا فیصلہ پارلیمنٹ کے اسپیکر سلیم الجبوری کے ساتھ ملاقات کے دوران کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق صرف المقدادیہ شہر میں 100 سنی نوجوانوں کو موت کے گھاٹ اتارا گیا جب کہ چند روز میں سنیوں کی 10 مساجد کو بھی شہید کر دیا گیا۔المقدادیہ کا چھ روز سے سخت محاصرہ جاری ہے مقامی آبادی نے وزیراعظم سے محاصرے کو ختم کروانے کی اپیل کی ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عراق: سنی جماعتوں کا کابینہ اور پارلیمنٹ کے اجلاس کا بائیکاٹ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top