سعودی عرب کی وزارت خارجہ کے ایک ذمہ دار کا کہنا
ہے کہ 1979 میں انقلاب کے بعد سے ایران کا ریکارڈ خطے کے ممالک میں اشتعال انگیزی اور شورشیں پھیلانے سے بھرا ہوا ہےجس کا
مقصد ان ملکوں میں بدامنی اور عدم استحکام پیدا کرنا تھا۔ اس سلسلے میں ایران نے
تمام بین الاقوامی قوانین، معاہدوں اور اخلاقی اصولوں کو دیوار پر دے مارا ہے۔
سعودی عرب نیوز ایجنسی ""واس ""کی طرف سے شائع ہونے والی رپورٹ کے
مطابق تہران نے اس قسم کے الزامات سعودی
عرب پر لگائے تھے جس کے جواب میں انہوں نے
اس رپورٹ کو شائع کیا کہ ایران مشرق وسطیٰ
میں بالواسطہ یا بلاواسطہ دہشتگردی میں
شامل ہے ۔
Thursday, January 21, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment