• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, January 20, 2016

    شام میں ہلاک ہونے والے عراقی ملیشیا کا رکن ایران میں دفن ۔


    ایران میں افغانی اور پاکستانی جنگجوؤں کے لیے مخصوص قم قبرستان میں پہلی مرتبہ ایک عراقی جنگجو کی تدفین عمل میں آئی ہے۔ شام کے صوبے اِدلب میں شامی انقلابیوں کے ساتھ لڑائی میں ہلاک ہونے والے جنگجو محمد علی عبدالرزاق الربیعی کا تعلق عراقی حزب اللہ ملیشیا سے ہے، اور اسے ایرانی حکومتی اہل کاروں اور فوجی قائدین کی موجودگی میں سرکاری سطح پر دفن کیا گیا





    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام میں ہلاک ہونے والے عراقی ملیشیا کا رکن ایران میں دفن ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top