ایران کے مرکزی بینک کے سربراہولی
اللہ سیف نے سرکاری ٹیلی وژن پر بات کرتے ہوے اعلان کیا ہے کہ ویانا معاہدے کے مطابق ایران سے اقتصادی اور مالی پاپندیاں
ختم ہونے کے ساتھ ایران کے بین
الاقوامی بینکوں میں منجمد 32 ملین ڈالر کے فنڈز کو دوبارہ بحال کیا جاے گا ۔
Tuesday, January 19, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment