• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, January 19, 2016

    مشرقی شام میں لڑائی کے دوران 190 افراد ہلاک


    شامی آبزرویٹری کت مطابق مشرقی شام  کے شہر دیر الزورمیں سرکاری فوج اور داعش کے درمیان شدید لڑائی میں اب تک 190 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔اور یہ لڑائی 16جنوری سے جاری ہے۔120 سرکاری فوج اور 70 داعش کے جنگجو ہلاک ہوئے ہیں۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مشرقی شام میں لڑائی کے دوران 190 افراد ہلاک Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top