• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, January 19, 2016

    شامی حکومت اور اپوزیشن کے درمیان دمشق میں مذاکرات متوقع


    روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ شامی صدر کی حکومت اور حزب اختلاف کے درمیان اسی ماہ دمشق میں براہ راست مذاکرات شروع ہوجائیں گے۔روسی وزیر خارجہ نے سوموار کو قطری وزیرخارجہ خالد العطیہ کے ماسکو کے دورے کے موقع پر یہ بات کہی۔ لیکن انھوں نے یہ نہیں بتایا کہ حزب اختلاف کے تمام دھڑوں نے حکومت کے ساتھ مذاکرات پر اتفاق کیا ہے کہ  نہیں۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شامی حکومت اور اپوزیشن کے درمیان دمشق میں مذاکرات متوقع Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top