• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, January 19, 2016

    فلسطین میں یہودی آباد کاری کے خلاف یورپ اسرائیل کا مکمل بائیکاٹ کرے:حماس



    حماس نے یورپی یونین کی جانب سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں تیار کی جانے والی اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے تاہم حماس کا کہنا ہے کہ مصنوعات کاجزوی بائیکاٹ کافی نہیں۔ یورپ صہیونی ریاست کا مکمل طورپر بائیکاٹ کرے۔



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: فلسطین میں یہودی آباد کاری کے خلاف یورپ اسرائیل کا مکمل بائیکاٹ کرے:حماس Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top