قطر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر خالد بن محمد العطیہ نے روسی وزیر خارجہ مسٹر
سرگئی لاوروف کے ساتھ ملاقات کی جس میں انہوں نے دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔
گفتگو کے بعد دونوں
ملکوں کے درمیان ایک معاہدے پر دستخط کئے گئے جس کے مطابق سفارتی پاسپورٹ کے حامل شہری ویزا سے مستثنی ہوں گے۔

0 comments:
Post a Comment