پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے تہران میں ایرانی وزیر دفاع بریگیڈئیر حسین دھقان کے ساتھ
ملاقات کی جس میں انہوں نے دو طرفہ ، علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ
خیال کیا ۔ اور انہوں نے فوجی اور سکیورٹی تعاون مضبوط کرنے پر زور دیا ۔
Wednesday, January 20, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment