• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, January 19, 2016

    چینی صدر شی چنگ پنگ سعودی عرب پہنچ گئے


    ریاض: سعودی عرب میں دو دن قیام کے دوران چینی صدر سعودی فرمارواں  سلمان بن عبد العزیز سے ملاقات کریں گے جس میں علاقائی اور بین الاقوامی   صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا اور دوطرفہ امور  میں مزید  بہتری لانے  پر بات چیت ہوگی ۔ پچھلے سات سال میں یہ کسی بھی چینی صدر کا پہلا سعودی عرب کا دورہ ہے۔ توقع ہے کہ چینی صدر اپنے دورے کے دوران سعودی عرب ایران کشیدگی کو کم کرنے کی بھی کوشش کریں گے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: چینی صدر شی چنگ پنگ سعودی عرب پہنچ گئے Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top