بحرین کے نائب وزیراعظم علی بن خلیفہ آل خلیفہ نے آج بین الاقوامی امن انسٹی ٹیوٹ کے
ڈائریکٹر ٹیری ورڈلارسن سے ملاقات کی ، جس
میں علی بن خلیفہ آل خلیفہ نے بین الاقوامی امن انسٹی ٹیوٹ کے دنیا بھر میں امن و استحکام کے کردار کو سراہا۔
Tuesday, January 19, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment