بغداد کی ایک عدالت نے دو
افراد کو سزائے موت سنائی ہے جن کا تعلق
داعش سے بتایاجاتا ہے اور ان پر لوگوں کے
قتل کا الزام ہے۔ عدلیہ کے ترجمان عبدالستار نے اس بات تصدیق کی ہےاور کہا ہے کہ
ان دونوں نے قتل اور اپنے پاس اسلحہ
رکھنے کا جرم قبول کرلیا تھا۔
Tuesday, January 19, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment