• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, January 1, 2016

    ایران میزائیل توانائی کی ترقی کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا : وزیر دفاع


    ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیر جنرل حسین دہقان نے مسلح افواج کی ضرورت سے متعلق مختلف قسم کے میزائل، فوری طور پر تیار کئے جانے کی ضرورت کے بارے میں ایرانی صدر کے خط کے جواب میں کہا ہے کہ ایران کی دفاعی پالیسیوں کے دائرے میں میزائل توانائی کو زیادہ سے زیادہ ترقی دیئے جانے کا عمل جاری رہے گا۔




    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران میزائیل توانائی کی ترقی کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا : وزیر دفاع Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top