• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, January 1, 2016

    قطر کے وزیر خارجہ کی امریکی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ


    قطر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر خالد بن محمد کی امریکہ کے وزیر خارجہ مسٹر جان کیری سے فون پر گفتگو ہوئی جس  کے دوران انہوں نے شام اور لیبیا میں تازہ ترین صورت حال اورعراق میں قطری اغوا شدگان کے موضوع پر تبادلہ خیال کیا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطر کے وزیر خارجہ کی امریکی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top