اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں جمعہ کی شام شاہراہ ’’ڈیزنگوف‘‘ پر واقع ایک نائٹ کلب میں ایک
شخص نے دو بار فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔ اور حملہ آور کارروائی کے بعد وہاں سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا زخمیوں میں سے چار کی حالت تشویشناک ہے
Saturday, January 2, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment