حماس کے رہنما اور سابق وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے ان خیالات
کا اظہار اسرائیلی دہشت گردی کے نتیجے میں جام شہادت نوش کرنے والے 22 سالہ حسن بزور
کے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے کیا۔حسن بزور کو جمعرات کی شام اسرائیلی فوجیوں نے
گولیاں مار کر شہید کردیا تھا ۔ھنیہ نے مزیدکہا ہے کہ سنہ 2016 ء تحریک انتفاضہ کو آگے
بڑھانے اور اس کے ثمرات سمیٹنے کا سال ہے
Saturday, January 2, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment