• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, January 1, 2016

    ایران اور امریکہ کے درمیان ہمیشہ ریڈ لائن رہے گی : بروجردی


    ایران کی شوریٰ کونسل میں  خارجہ پالیسی کے سربراہ  علاء الدین بروجردی  نے کہا ہے کہ  ایرانی  عوام کے خلاف واشنگٹن  کی جارحانہ پالیسیوں کی وجہ سے اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکہ کے درمیان ریڈ لائن ہمیشہ کے لیے قائم رہے گی  ۔




    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران اور امریکہ کے درمیان ہمیشہ ریڈ لائن رہے گی : بروجردی Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top