• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, January 16, 2016

    مضایا میں بھوک سے درجنوں افراد ہلاک اقوام متحدہ


    اقوام متحدہ نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ  مضایا میں  بھوک کی وجہ سے 30 دنوں میں 32 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔اور عالمی ادارہ صحت کی جانب سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ شامی حکومت نےویکسین  لے کر جانے کی اجازت دے دی ہے۔اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ اگلے ہفتے سے  مزیدخواراک کے قافلے شام میں بھیجے جا رہے ہیں۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مضایا میں بھوک سے درجنوں افراد ہلاک اقوام متحدہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top