امریکی فوج کی جانب سے جاری
کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ 12 اپریل سے 4 جولائی 2015کے دوران شام اور عراق میں
داعش کے ٹھکانوں پر کیے گئے فضائی حملوں میں آٹھ عام شہری ہلاک اور 3 زخمی ہوئے تھے۔
2014 میں داعش کے خلاف شروع کی گئی عالمی جنگ
کے بعد امریکی فوج کا بمباری میں عام شہریوں کو نشانہ بنائے جانے کا یہ تیسرا اعتراف
ہے۔ اس سے قبل بھی امریکی سینٹرل کمانڈ کی جانب سے شہریوں کےقتل کا اعتراف کیا جا
چکا ہے۔

0 comments:
Post a Comment