وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف پیر کو سعودی عرب اور ایران
کا دورہ کریں گے۔ دورے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کو ختم کرنا ہے۔ ذرائع
کے مطابق ملاقات میں وزیر اعظم نواز شریف سعودی قیادت کو یقین دلائیں گے کہ اگر سعودی
عرب کی سالمیت کو کوئی خطرہ ہوا تو پاکستان اپنے قابل اعتماد دوست سعودی عرب کے شانہ
بشانہ کھڑا ہو گا۔
Saturday, January 16, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment