• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, January 16, 2016

    داعش کا مفتی انبار حملہ میں ہلاک


    عراقی میڈیانے دعوی کیا ہے  انبار میں اتحادی فوج کے فضائی حملہ میں داعش  کے مفتی سمیت 29 جنگجو ہلاک ہو گئے ہیں اور صوبہ کو مکمل طور پر آزاد کروالیا گیا ہے۔دوسری طرف  وزارت داخلہ  کی طرف بیان جاری کیا گیا ہے کہ داعش کے ایک قافلے کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے جس سے 20 دہشت گرد ہلاک اور 6 گاڑیاں تباہ ہوگئی ہیں۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: داعش کا مفتی انبار حملہ میں ہلاک Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top