• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, January 18, 2016

    صدر اوباما ایران کی اسرائیل کو دھمکی اور مشرق وسطیٰ میں مداخلت کے مخالف



    وائٹ ہاؤس :امریکی صدر براک اوباما نے ایران کے ساتھ طے شدہ جوہری معاہدے کے مکمل نفاذ کو سراہا ہے مگر ساتھ ہی کہا ہے کہ وہ اب بھی اسرائیل اور خطے کے دوسرے ممالک کے لیے ایران کی دھمکی  شام  اور یمن میں ایران کی مداخلت کے سخت خلاف ہیں۔ صدر اوباما نے مزید  کہا ہے کہ ''عالمی طاقتوں نے ایران کے جوہری بم حاصل کرنے کے ہر راستے کو بند کردیا ہے ۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: صدر اوباما ایران کی اسرائیل کو دھمکی اور مشرق وسطیٰ میں مداخلت کے مخالف Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top