یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگیرینی نے
ویانا میں ایران پر عائد پابندیاں اٹھانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ’ایران نے جوہری معاہدے
کے حوالے سے اپنے وعدے پورے کر دیے ہیں۔ دوسری جانب جوہری توانائی کے نگران ادارے
(آئی اے ای اے) نے ایک سال قبل طے پائے جوہری تنازع پر سمجھوتے کے حوالے سے ایران کے
اقدامات کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران نے جوہری معاہدے پر عملدرآمد کے
لیے تمام ضروری اقدامات پورے کیے ہیں۔
Monday, January 18, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment