امریکا نے ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں تعاون پر گیارہ
اداروں اور شخصیات پر نئی پابندیاں عاید کردی ہیں۔ امریکی محکمہ خزانہ نے ایران کے
بیلسٹک میزائل پروگرام کی ترقی کے لیے مواد مہیا کرنے پر یہ نئی پابندیاں لگائی ہیں ۔ امریکہ نے یہ پابندیاں
ایران پر جوہری پروگرام کے تنازعے کے دوران عاید پابندیوں کے خاتمے کے صرف ایک روز بعد لگائی
ہیں۔
Monday, January 18, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment