اسرائیلی نیوز ویب ’’وللا‘‘ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ قبلہ اول پر صہیونی بالادستی کے قیام کا معاملہ ان دنوں ایک
بار پھر یہودی انتہا پسند گروپوں کا پسندیدہ موضوع بنا ہواہے۔ ان تنظیموں کے مشترکہ
مقاصد میں سے دو اہم مقصد وہاں پر یہودیوں کے لیے مستقل بنیادوں پر عبادت کے مواقع
پیدا کرنا اور مسجد اقصیٰ کی جگہ ہیکل سلیمانی کی تعمیر کروانا ہے۔
Saturday, January 16, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment