اسرائیلی میڈیا نے کچھ
فلسطینی تاجروں اور اسرائیلی سرمایہ کاروں
کےدرمیان ہونے والے روابط کا بھانڈہ پھوڑا ہے ۔ حال ہی میں فلسطینی سرمایہ کاروں کے ایک وفد کی اسرائیل
کی سرکردہ کاروباری شخصیت رامی لیوی سے ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تجارتی تعلقات کے
فروغ پر اتفاق کیا گیا۔
Saturday, January 16, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment