اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاھو نے فلسطین کی مساجد
میں اذانوں پر پابندی کی راہ ہموارکرنے کے لیے اذانوں اور مساجد کے خلاف زہراگلنا شروع
کردیا۔ انہوں نے اللہ کے گھروں سے بلند ہونے والی ’’اللہ اکبر‘‘ کی صداؤں کو شور وغل
اور آرام میں خلل کا باعث قرار دیا ہے۔
Saturday, January 16, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment