• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, January 16, 2016

    غاصب صہیونی دور حاضر کے دجال ہیں:امام مسجد اقصیٰ



    اسرائیل کی حسب معمول پابندیوں کے باوجود چالیس ہزار فلسطینی نماز جمعہ کے موقع پر مسجد اقصیٰ میں پہنچنے اور جمعہ کی نماز قبلہ اول میں ادا کرنے میں کامیاب رہے۔ مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کی امامت و خطابت کے فرائض ممتاز عالم دین الشیخ محمد سلیم نے انجام دیے۔ انہوں نے خطبہ کے دوران  کہا کہ یہودی انتہا پسند مسلسل قبلہ اول کا تقدس پامال کررہے ہیں۔ الشیخ محمد سلیم نے قبلہ اول پردھاوے بولنے والے انتہا پسند یہودیوں کو دجال قرار دیا اور کہا کہ اللہ تعالیٰ  نے دجالوں کا مسجد اقصیٰ میں داخلہ حرام قرار دے رکھا ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: غاصب صہیونی دور حاضر کے دجال ہیں:امام مسجد اقصیٰ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top