• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, December 9, 2015

    یہودی آبادکاروں نے مسجد اقصیٰ کے سامنے تلمودی رسومات ادا کیں ۔



    بدھ کے روز مسجد اقصیٰ کے باب السلسلۃ کے سامنے کچھ انتہا پسند   یہودی طالبا  کے ایک گروہ  کی طرف سے   تلمودی رسومات  کی ادائیگی اور ناچ گانے کی وجہ سے علاقے میں کشیدگی کا ماحول  پیدا کیا گیا  ۔
    انتہا پسند وں نے اشتعال انگیزی پھیلانے کے لئے مسجد اقصیٰ میں توڑ پھوڑ کی اور اس دوران اسرائیلی فوج اور پولیس نے یہودی شدت پسندوں کی بھر پور مدد کی ۔
    link 
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یہودی آبادکاروں نے مسجد اقصیٰ کے سامنے تلمودی رسومات ادا کیں ۔ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top