اسرائیل کے خفیہ ادارے’’شاباک‘‘ اور صہیونی پولیس نے دعویٰ کیا
ہے کہ انہوں نے بیت المقدس کی
’’راس العامود‘‘ کالونی سے پانچ مشتبہ
فلسطینیوں کو حراست میں لیا ہے۔ ان میں دو کم عمر فلسطینی لڑکے بھی شامل ہیں۔ ان پر
اسرائیل کی ایک بس کو نذرآتش کرنے اور یہودی فوجیوں پر پتھرو کرنے کا الزام ہے

0 comments:
Post a Comment